سید مہدی شاہ کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں رواں مالی سال کے اختتام سے قبل دستیاب ترقیاتی فنڈز کے استعمال کا جائزہ لیا گیا