وہ فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایک وفد سے ملاقات کر رہے تھے۔

حکومت بیمارصنعتوں کی بحالی کامنصوبہ تیارکررہی ہے:عباس آفریدی
12 مئی 2014 (10:57)
0

ٹیکسٹائل کے وزیر عباس خان آفریدی نے کہا ہے کہ بیمار صنعتوں کی بحالی سے ٹیکسٹائل کی برآمدات میں اضافہ ہوگا۔وہ فیصل آباد میں ٹیکسٹائل کے برآمد کنند گان کے ایک وفد سے بات چیت کررہے تھے۔


وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت پیداواری شعبے کی اہمیت سے پوری طرح آگاہ ہے کیونکہ یہ نہ صرف زرمبادلہ کے حصول کا ذریعہ ہے بلکہ اس سے بے روزگار نوجوانوں کو روزگار بھی فراہم ہوتا ہے۔