اسلام آباد میں ایک بیان میں کمیشن نے کہاکہ اس نے پچھلے ماہ کی پچیس تاریخ کو تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہوں اور دوسرے فریقوں کو منصوبے کا مسودہ پیش کیا تھا۔

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی عمل کی مضبوطی کیلئے تجاویز مانگ لیں
12 مئی 2014 (20:08)
0

الیکشن کمیشن نے ایک با ر پھر سیاسی پارٹیوں سے 2014-2018 کے دوسرے پانچ سالہ جامع منصوبے کے حوالے سے جمعرات تک اپنی رائے دینے کے لئے کہا ہے۔
اسلام آباد میں ایک بیان میں کمیشن نے کہاکہ اس نے پچھلے ماہ کی پچیس تاریخ کو تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہوں اور دوسرے فریقوں کو منصوبے کا مسودہ پیش کیا تھا۔
الیکشن کمیشن انتخابی عمل کوم زید مضبوط بنانے کے لئے تمام فریقوں سے ملکر کام کررہا ہے۔