اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ دھابیجی پمپنگ سٹیشن پر بارہ سو ملین روپے خرچ کرکے اس کی صلاحیت کو بڑھایا جائے گا۔

 کراچی میں غیر قانونی ہائیڈرینٹس کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کی جائے گی:قائم علی شاہ
12 مئی 2014 (20:20)
0

کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت ایک اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پولیس اور رینجرز کی مدد سے بااثر افراد کی طرف سے غیر قانونی طور پر قائم تمام ہائیڈرینٹس کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے گی۔
اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ دھابیجی پمپنگ سٹیشن پر بارہ سو ملین روپے خرچ کرکے اس کی صلاحیت کو بڑھایا جائے گا۔
وزیرا علیٰ نے ہدایت کی کہ کراچی کے شہریوں کو پینے کے صاف پانی کی مناسب فراہمی کیلئے اگلے سال سے K-4 منصوبہ بھی شروع کیا جاسکتاہے۔