file photo

بچوں سے جبری مشقت کی روک تھام کا عالمی دن
12 جون 2017 (20:13)
0

پیر کے روز پاکستان سمیت دنیا بھر میں بچوں سے جبری مشقت کی روک تھام کا عالمی دن منایاگیا۔اس سے اس دن کا موضوع ہے تنازعات اور آفات کے جبری مشقت کرنے والے بچوں پر اثرات
یہ دن منانے کا مقصد بچوں کو جبری مشقت کاخاتمہ اور انھیں روشن مستقبل کیلئے تعلیم کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنا ہے۔