عارضی طور پر بے گھر افراد کی نوے فیصد تعداد اپنے گھروں کو واپس جا چکی ہے:جھگڑا
12 جون 2017 (20:02)
0

خیبرپختونخواء کے گورنر اقبال ظفرجھگڑا نے کہا ہے کہ عارضی طور پر بے گھر افراد کی تقریباً نوے فیصد تعداد اپنے گھروں کو واپس جا چکی ہے۔انہوں نےپیر کو پشاور میں امریکی قونصل جنرل ریمنڈ Mc.Grath سے ملاقات میں کہا کہ فاٹا اصلاحات سے قبائلی علاقوں میں ترقی وخوشحالی آئے گی۔