سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام کیلئے 80 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔

صوبے کا 321ارب روپے سے زائد کا بجٹ جمعرات کو پیش کیا جائیگا
12 جون 2017 (19:53)
0

آئندہ مالی سال کیلئے بلوچستان کا 321 ارب روپے سے زائد کا بجٹ جمعرات کو پیش کیاجائے گا۔
صوبائی محکمہ خزانہ کے ذرائع نے اے پی پی کو بتایا کہ سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام کیلئے ا سی ارب روپے مختص کیے گئے ہیں جبکہ تعلیم اور امن وامان کے شعبوں کیلئے اڑتیس اڑتیس ارب روپے مختص کیے جائیںگے ۔
شعبہ صحت کیلئے پینتیس ارب روپے مختص کیے جائینگے ۔