گرفتار ہونے والے افراد کے قبضے سے اسلحہ ، گولہ بارود اور منشیات برآمدہوئی

File Photo

سندھ رینجرز کی مختلف علاقوں میں کاروائی، 8جرائم پیشہ افراد گرفتار
12 جون 2017 (16:25)
0

سندھ رینجرز نے آج کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ کارروائیوں کے دوران ایم کیوایم لندن کے عسکریت پسند ونگ کے تین اراکین سمیت آٹھ جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرلیا۔
سندھ رینجرز کے ترجمان نے کہا کہ یہ افراد ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اوردیگر سنگین جرائم میں ملوث تھے۔انہوں نے کہا کہ ان کے قبضے سے غیر قانونی ہتھیار اور اسلحہ گولہ بارود، لوٹی ہوئی اشیا اور منشیات برآمد ہوئی ہیں۔