شام کے انسانی حقوق کے مبصر ادارے نے کہا ہے کہ باغیوں نے ملحقہ ضلع السینا کے تقریباً نصف حصے پر بھی قبضہ کرلیا ۔