File Photo

سندیپ ڈکشت نے اپنی بری فوج کے سربراہ کواحمق قراردے دیا
12 جون 2017 (09:06)
0

بھارت میں کانگریس کے رہنماسندیپ ڈکشت نے اپنی بری فوج کے سربراہ Bipin Rawat کو سرپھرااحمق قراردیاہے۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ Bipin Rawat کو احمقوں جیسے بیانات نہیں دینے چاہئیں۔
بھارتی آرمی چیف کو سیاسی اشرافیہ اور دانشور شدید تنقید کانشانہ بنارہے ہیں۔