File Photo

شام:جنگجوئوں نے رقہ کے مغربی محاذ پر الرومانیہ کے مضافات پرقبضہ کرلیا
12 جون 2017 (07:13)
0

شام میں امریکہ کے حمایت یافتہ باغی جنگجوئوں نے دودن کی جھڑپوں کے بعدRaqa کے مغربی محاذ پر الرومانیہ کے مضافات پرقبضہ کرلیاہے۔

اب وہ ضلع Al-Meshleb سے شہر کے وسطی حصے کی طرف پیشقدمی کررہے ہیں جس پر انہوں نے منگل کے روزقبضہ کیاتھا۔  شام کی انسانی حقوق کی مبصرتنظیم نے بتایا کہ باغیوں نے ملحقہ ضلع السینا کے تقریباً نصف حصے پر بھی قبضہ کرلیاہے۔