File Photo

قومی اسمبلی کااجلاس:وزیرخزانہ آج بجٹ پر عام بحث بھی سمیٹیں گے
12 جون 2017 (07:10)
0

قومی اسمبلی کااجلاس آج سہ پہرچاربجے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں پھر ہورہا ہے۔

ایجنڈے کے مطابق اجلاس کے دوران سینیٹ کی جانب سے بھیجی گئی سفارشات اور تجاویز پر عام بحث کی جائے گی۔ وزیرخزانہ ایوان میں آئندہ مالی سال کے بجٹ پر عام بحث بھی سمیٹیں گے۔