File Photo

معاشی ترقی کا راستہ روکنے کیلئے موجودہ حکومت کےخلاف سازش کی جارہی ہے :خاقان
12 جولائی 2017 (22:08)
0

پٹرولیم اور قدرتی وسیلوں کے وزیر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ معاشی ترقی اور خوشحالی کا راستہ روکنے کیلئے موجودہ حکومت کے خلاف سازش کی جارہی ہے ۔
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ ملک کے خلاف سازش کرنے والی سیاسی جماعتیں آئندہ عام انتخابات 2018ء کا انتظار کریں ۔
شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ حکومت کی سرمایہ کار دوست پالیسیوں کے باعث دنیا کی پانچ بڑی کمپنیاں ایل این جی کی تنصیب کیلئے پاکستان آرہی ہیں۔