File Photo

امریکی صدر فرانس کی قیادت سے بات چیت کیلئے پیر س روانہ
12 جولائی 2017 (20:35)
0

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فرانس کی قیادت کے ساتھ کئی معاملوں پر بات چیت کے لئے آج پیرس روانہ ہو رہے ہیں۔
اپنے دورے میں امریکی صدر فرانس کے صدر Emmanuel Macron سے ملاقات میں شام کے تنازعے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ سے متعلق معاملوں پر بات چیت کریں گے۔
ڈونلڈ ٹرمپ جمعے کو فرانس کے Basttle Day کے تہوار اور پہلی جنگ عظیم میں امریکی فوج کی شمولیت کے سو سال مکمل ہونے کے سلسلے میں یہ دورہ کر رہے ہیں۔