File Photo

آزاد جموں و کشمیر کابینہ کا وزیر اعظم محمد نواز شریف کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار
12 جولائی 2017 (19:12)
0

آزادجموں وکشمیر کی کابینہ نے پاکستان کے وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں وفاق کی علامت قرار دیا ہے۔
بدھ کو مظفرآباد میں ایک ہنگامی اجلاس کے دوران کابینہ نے پاکستان میں سیاسی عدم استحکام اور بعض بین الاقوامی کھلاڑیوں کی جانب سے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کو نقصان پہنچانے کی کوششوں پر تشویش ظاہر کی ۔