ملاقا ت میں فاٹا کے عوام کی فلاح و بہبو د سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال۔

سیفرون وزیر عبد القادر بلوچ اور گورنر خیبر پختونخوا کے درمیان ملاقات
12 جولائی 2017 (17:35)
0

سیفرون کے وزیر عبدالقادر بلوچ نے آج پشاور میں خیبرپختونخواء کے گورنر اقبال ظفر جھگڑا سے ملاقات کی۔انہوں نے فاٹا کے عوام کی فلاح وبہبود سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔
اسے سے پہلے اقبال ظفرجھگڑا ، ایس ایس پی ساجد مہمند کی رہائش گاہ پر گئے جنہیں بلوچستان کے علاقے چمن میں خودکش دھماکے میں شہید کیا گیا تھا۔