وزیرا علیٰ پنجاب نے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ تعزیت اور ہمدردی کا اظہا ر کیا اور زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

 وزیراعلیٰ پنجاب کی بارشوں سے متاثرہ افراد کو امداد کی فراہمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت
12 جولائی 2017 (15:32)
0

پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے صوبے بھر میں موسلادھار بارشوں سے ہونے والے قیمتی جانی نقصان پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔
آج لاہور میںا یک بیان میں انہوں نے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ تعزیت اور ہمدردی کا اظہا ر کیا اور زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی۔
وزیراعلیٰ نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی وہ خود صورتحال کی نگرانی کریں اور نشیبی علاقوں سے بارش کا پانی جلد از جلد نکالنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں۔