نیٹواتحادی 22ملکوں کے تقریباً25 ہزار فوجی سیبر گارڈین17نامی فوجی مشقوں میں حصہ لے رہے ہیں۔

جنوبی بلغاریہ میں نیٹو ممالک کی سب سے بڑی فوجی مشقیں شروع
12 جولائی 2017 (12:27)
0

جنوبی بلغاریہ میں نیو ممالک کی سب سے بڑی فوجی مشقیں شروع ہوگئیں۔ نیٹواتحادی 22ملکوں کے تقریباً25 ہزار فوجی سیبر گارڈین17نامی فوجی مشقوں میں حصہ لے رہے ہیں۔ان فوجی مشقوں کو امریکی فوجی قیادت کی زیر نگرانی بحیرہ اسود میں سب سے بڑی فوجی مشقیں قرار دیا جارہا ہے۔

زمینی اور فضائیہ پر مشتمل کثیر المقاصد مشقوں کا مقصد نیٹو اتحادی اور شراکت دار ملکوں کی مشترکہ پیشہ وارانہ صلاحیت میں اضافہ کرنا ہے۔