File Photo

چین جبوتی میں بحری اڈاقائم کررہاہے
12 جولائی 2017 (09:13)
0

چین جبوتی میں بحری اڈاقائم کررہاہے تاکہ افریقہ اورمغربی ایشیا میں رہنمائی، قیام امن اور انسانی امداد کی فراہمی کے سلسلے میں اپنے مشنوں کی کارکردگی کو یقینی بنایاجاسکے۔

Xinhua نیوزایجنسی نے بتایا ہے کہ بحری اڈے کے قیام کیلئے بحری جہاز چینی فوجی اہلکاروں کولیکرجبوتی کیلئے روانہ ہوگئے ہیں۔