File Photo

قطرکاغزہ میں تعمیرنوکے منصوبوں کیلئے فنڈزکی فراہمی جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
12 جولائی 2017 (08:20)
0

قطرنے غزہ میں تعمیرنوکے منصوبوں کیلئے فنڈزکی فراہمی جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیاہے۔

یہ یقین دہانی غزہ میں قطر کے نمائندے محمدالعمادی نے مشرق وسطیٰ کے بارے میں اقوام متحدہ کے نمائندے Nicholay Mladenov کے ہمراہ ایک نیوز کانفرنس میں کرائی۔
قطرنے دوہزارچودہ میں اسرائیل کے ساتھ جنگ کے بعدغزہ کی تعمیرنو کیلئے ایک ارب ڈالر دینے کا وعدہ کیاتھا جو اس کا سب سے بڑاوعدہ ہے۔