شام کے انسانی حقوق کے ادارے نے ابوبکرالبغدادی کی ہلاکت کی تصدیق کردی
12 جولائی 2017 (07:58)
0

شام کے انسانی حقوق کے ادارے نے ان اطلاعات کی تصدیق کی ہے کہ دولت اسلامیہ گروپ کاسرغنہ ابوبکرالبغدادی ہلاک ہوگیاہے۔  انسانی حقوق کے ادارے کے ڈائریکٹرRami عبدالرحمان نے یہ بات ایک غیرملکی خبررساں ایجنسی سے باتیں کرتے ہوئے کہی۔

روس نے گزشتہ مہینے دعویٰ کیاتھاکہRaqqa شہر کے نواحی علاقے میں روسی جنگی طیاروں کے فضائی حملے میں دولت اسلامیہ گروپ کاسرغنہ ہلاک ہوگیاہے۔
تاہم امریکہ نے ابھی تک اس ہلاکت کی تصدیق نہیں کی۔