File Photo

پہلے ڈائریکٹرجنرل ریڈیوپاکستان ذوالفقارعلی بخاری کی آج برسی منائی جارہی ہے
12 جولائی 2017 (07:38)
0

ریڈیوپاکستان کے پہلے ڈائریکٹرجنرل ذوالفقارعلی بخاری کی آج بیالیسویں برسی منائی جارہی ہے۔ زیڈاے بخاری نے برطانوی انڈیامیں اورآزادی کے بعدریڈیوپاکستان میں مایہ ناز براڈکاسٹرکی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ وہ ادیب ،شاعر اورموسیقاربھی تھے۔ زیڈاے بخاری1904ء میں پشاور میں پیدا ہوئے اور بارہ جولائی1975ء کو کراچی میں انتقال کرگئے۔

ریڈیو پاکستان کے سابق ڈائریکٹرجنرل آغاناصر کی بھی آج پہلی برسی منائی جارہی ہے۔ آغاناصرممتاز ڈائریکٹر،پروڈیوسٹر،براڈکاسٹراورٹی وی ڈرامہ نگارتھے۔