بارش کی وجہ سے میچ اڑتیس اوورزتک محدود کردیاگیا۔

خواتین عالمی کرکٹ کپ: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو19 رنز سے ہرادیا
12 جولائی 2017 (06:56)
0

رات Leicester میں خواتین کے آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ2017ء میں ڈک ورتھ لوئس طریقہ کار کے تحت ویسٹ انڈیز نے پاکستان کوانیس رنز سے ہرادیا۔  ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر دوسوپچاسی رنزبنائے۔ بارش کی وجہ سے میچ اڑتیس اوورزتک محدود کردیاگیا۔

دوسوپینتالیس رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے تین وکٹوں کے نقصان پر ایک سوسترہ رنزبنائے تھے کہ بارش کی وجہ سے میچ روک دیاگیا۔