یہ بات مرکزی رویت ہلا ل کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اسلام آباد میں اے پی پی کو بتائی ۔

فطرانہ 100روپے فی کس ہوگا:مفتی منیب الرحمن
12 جولائی 2015 (20:47)
0

اس سال فطرانہ سو روپے فی کس ہوگا۔
یہ بات مرکزی رویت ہلا ل کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اسلام آباد میں اے پی پی کو بتائی ۔
اُنہوں نے کہا کہ فطرانے کا تعین بازار میں سوا دو کلو گرام آٹے کی قیمت کے مطابق کیاجاتا ہے ۔
مفتی منیب الرحمن نے کہا کہ جس مسلمان کے گھر میں اپنی ضرورتیات سے زائد خوراک موجود ہو اسے عید کی نما زسے قبل صدقہ فطر ادا کردینا چاہیئے ۔