ان اقدامات میں لاہور کے ٹریک کو دوہرا کرنابھی شامل ہے۔

ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کو ترقی دینے کیلئے متعدد اقدامات
12 جولائی 2015 (12:38)
0

پاکستان ریلویز نے ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کو ترقی دینے کیلئے متعدد اقدامات کئے ہیں جس سے محکمے کو نفع بخش بنانے میں مدد ملے گی۔

چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت پاکستان ریلوے ٹیکسلا، حویلیاں سیکشن سمیت کراچی سے پشاور تک MAINLINE-1 کو ترقی دے رہا ہے اورحویلیاں میں ایک نئی ڈرائی پورٹ قائم کررہا ہے۔
پاکستان ریلوے سرکاری شعبے کی ترقی کے پروگرام کے تحت کراچی سے لودھراں کے ٹریک کو بحال کررہا ہے۔
ان اقدامات میں لاہور کے ٹریک کو دوہرا کرنابھی شامل ہے جس کا اس سال کے آخر تک مکمل ہونے کا امکان ہے اس سے ٹرینوں کی رفتار تیز ہوگی۔