12 جولائی 2015 (20:55)
0

عالمی بنک اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈنے ترقی پذیر ملکوں کے ٹیکس کے نظام کو مضبوط بنانے میں مدد دینے کیلئے ایک نیا منصوبہ بنایاہے ۔
ذرائع کے مطابق دونوں اداروں کے تجزیہ کاروں نے تجاویز دی ہیں کہ ترقی پذیر ملکوں میں ٹیکس کی شرح کو اپنی مجموعی ملکی پیداوار کے مقابلے میں دو سو چار فیصد تک اضافہ کرنے کی صلاحیت موجود ہے ۔
اضافی محاصل میں اضافے سے ترقی پذیر ملک مالیاتی توازن قائم رکھنے میں مدد ملے گی ۔
ایک حالیہ بیان میں آئی ایم ایف مشن کے پاکستان میں سربراہ نے حکومت پر ملک کے ٹیکس کے دائرہ کار کو بڑھانے پر زوردیاہے ۔