پولیس ذرائع کے مطابق ان افراد کو تلاشی کی کارروائیوں کے دوران گرفتار کیاگیا۔

پشاور،کوئٹہ سے 35مشتبہ افراد گرفتار
12 جولائی 2015 (17:33)
0

پشاوراور کوئٹہ سے اتوار کے روز پینتیس مشتبہ افراد کو گرفتارکیاگیا ۔
پولیس ذرائع کے مطابق ان افراد کو تلاشی کی کارروائیوں کے دوران گرفتار کیاگیا۔
پشاور میں تیس افراد کو فقیرآباد، Dalazak روڈ اور دین بہار کالونی میں تلاشی کی کاررائی کے دوران حراست میں لیاگیا۔
بلوچستان میںکوئٹہ کے علاقے KILLI KHEZI میں تلاشی کی کارروائی کے دوران پانچ افراد کو گرفتارکیا گیا۔
مشتبہ افراد سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیاگیا ہے جس میں خود کار ہتھیار اور گولیاں شامل ہیں