یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب شمالی کوریا کے دس فوجی سرحد پار کرکے شمالی اور جنوبی کوریا کو الگ الگ کرنے والے غیرفوجی علاقے میں داخل ہوئے۔

جنوبی کوریا کی فوج نے شمالی کوریا کے فوجیوں کو خبردارکرنے کیلئے فائرنگ کی ہے
12 جولائی 2015 (14:50)
0

جنوبی کوریا کی فوج نے شمالی کوریا کے فوجیوں کو خبردارکرنے کیلئے فائرنگ کی ہے جو بفرزون میں داخل ہوگئے تھے ۔

جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب شمالی کوریا کے دس فوجی سرحد پار کرکے شمالی اور جنوبی کوریا کو الگ الگ کرنے والے غیرفوجی علاقے میں داخل ہوئے ۔