قیمتی پتھروں اور دوسرے نوادرات کی تراش اورزیبائش کی تربیت کیلئے پشاور میں ایک مرکز قائم کیاجارہا ہے۔

خیبرپختونخوا:معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کیلئے نئی پالیسی کی تیاری
12 جولائی 2015 (11:47)
0

خیبرپختونخوا کی حکومت معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزا ئی کیلئے ایک نئی پالیسی تیار کرنے پرکام کررہی ہے۔  سرکاری ذرائع کے مطابق نجی شعبے کو پرکشش مراعات کی پیشکش کی جائے گی۔

قیمتی پتھروں اور دوسرے نوادرات کی تراش اورزیبائش کی تربیت کیلئے پشاور میں ایک مرکز قائم کیاجارہا ہے۔