مشتبہ افراد سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیاگیا ہے۔

پشاور سے30 مشتبہ افراد گرفتار
12 جولائی 2015 (11:24)
0

اتوار کی صبح پشاور کے مختلف علاقوں میں تیس مشتبہ افراد کو گرفتارکیاگیا ۔

پولیس ذرائع کے مطابق فقیرآباد، Dalazak روڈ اور دین بہار کالونی میں تلاشی کی کاررائی جاری ہے ۔  مشتبہ افراد سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیاگیا ہے۔

بلوچستان پولیس اور فرنیٹئر کور نے بھی کل رات کوئٹہ کے علاقے KILLI KHEZI میں تلاشی کی کارروائی کے دوران پانچ مشتبہ افراد کو گرفتارکیا ہے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق ان کے قبضے سے خودکار ہتھیار بھی برآمد کئے گئے ہیں۔