وزیر اعلیٰ نے کہاکہ منصوبے کواگلے سال مارچ تک چالیس ارب روپے کی لاگت سے مکمل کیاجائے گا۔