گالادری ہوٹل میں پاکستانی کھانوں کا پانچ روزہ فیسٹیول جاری ہے جو اس نمائش کا حصہ ہے۔

کولمبو : پاکستانی ہائی کمیشن میں نمائش کل سے شروع ہو گی
12 جنوری 2017 (15:28)
0

تجارت کا ترقیاتی ادارہ سری لنکا میں پاکستان کے ہائی کمیشن کے تعاون سے کولمبو میں ایک نمائش کا اہتمام کر رہا ہے جو کل شروع ہو گی اور تین روز جاری رہے گی۔ممتاز پاکستانی کمپنیاں اپنی مصنوعات کی نمائش کریں گی۔
ادھر گالادری ہوٹل میں پاکستانی کھانوں کا پانچ روزہ فیسٹیول جاری ہے جو اس نمائش کا حصہ ہے۔فیسٹیول کا باضابطہ افتتاح پبلک ایڈمنسٹریشن اور منجمنٹ کے وزیر Ranjith Maoduma Bandara اور سری لنکا میں پاکستان کے ہائی کمشنر سید شکیل حسین نے مشترکہ طور پر کیا۔