پاکستان کرغزستان مشترکہ وزارتی کمیشن کے اجلاس کے بعد پانی وبجلی کے وزیر اور کرغزستان کے معیشت کے وزیر نے ایک معاہدے پر دستخط کئے۔

پاکستان اور کرغزستان کامختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفا ق
12 جنوری 2017 (14:49)
0

پاکستان اور کرغزستان نے تجارت ، ٹیکسٹائل ، دفاع ، توانائی ، بنکاری اور دوسرے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفا ق کیا ہے۔آج صبح اسلام آباد میں پاکستان کرغزستان مشترکہ وزارتی کمیشن کے اجلاس کے بعد پانی وبجلی کے وزیر اور کرغزستان کے معیشت کے وزیر نے ایک معاہدے پر دستخط کئے۔
فریقین نے تجارتی روابط بڑھانے کیلئے اقدامات اور صنعت کے بارے میں ایک مشترکہ ورکنگ گروپ کے قیام پر بھی اتفاق کیا۔