یہ کالج باجوڑ ، مہمند ، خیبر ، اورکزئی اور کرم ایجنسیوں میں کھولے جائیں گے جن پر تقریباً تین ارب روپے لاگت آئے گی۔