امریکی محکمہ خزانہ نے کہا ہے کہ یہ نیا اقدام ان سیکورٹی اور جیل حکام کے خلاف ہے جن پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔