File Photo

میکسیکو کے صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ کا مطالبہ مسترد کردیا
12 جنوری 2017 (10:20)
0

میکسیکو کے صدر Enrique Pena Nieto نے ایک بار پھر امریکی کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سرحد پر دیوار کی تعمیر کیلئے میکسیکو سے رقم کی فراہمی کے مطالبے کو مسترد کردیا ہے۔ 

انہوں نے نیشنل پیلس میںمیکسیکو کے سفیروں کے سالانہ اجلاس میں بتایا کہ ہماری حکومت امریکہ کی اگلی حکومت کے ساتھ خوشگوار ماحول میں جامع مذاکرات کرے گی۔
انہوں نے کہاکہ ہمارے دوطرفہ تعلقات سے متعلق پالیسی واضح ہے۔