File Photo

امریکہ کی یاہو ای میلز کی سکیننگ کی وضاحت کافی نہیں:یورپی یونین
12 جنوری 2017 (09:49)
0

یورپی یونین نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے خفیہ مقاصد کیلئے تمام صارفین کے یاہو ای میلز کی سکیننگ کی وضاحت کافی نہیں ہے۔

یورپی یونین کے انصاف کے ادارے کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ نے کاروبار کے ذریعے ذاتی ڈیٹا کے تبادلے میں سہولت فراہم کرکے بحر اوقیانوس کے ملکوں کے درمیان معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔