File Photo

افغا ن طالبان نے آسٹریلوی اور امریکی یرغمالیوں کی ویڈیو جاری کردی
12 جنوری 2017 (09:45)
0

افغا ن طالبان نے آسٹریلوی اور امریکی یرغمالیوں کی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہیں اغواکاروں کے ساتھ مذاکرات کیلئے امریکی حکومت سے اپیل کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

کابل میں امریکی یونیورسٹی میںایک آسٹریلوی استادTimothy weeks اور ان کے امریکی ساتھی Kevin king کو گزشتہ برس اگست میں کیمپس کے قریبی علاقے سے اغوا کیا گیا تھا۔