File Photo

دمشق کو پانی کی فراہمی بحال کرنے سے متعلق معاہدہ طے پاگیا
12 جنوری 2017 (09:29)
0

شام کی حکومت اور باغیوں کے درمیان دارالحکومت دمشق کو پانی کی فراہمی بحال کرنے اورشام کی فوج کو علاقے کا قبضہ دوبارہ دینے سے متعلق معاہدہ طے پاگیا ہے۔

صوبائی گورنر علیٰ ابراہیم نے کہا ہے کہ معاہدے کے تحت جنگجو بڑے ہتھیاروں کا استعمال روک دیں گے اور غیر مقامی جنگجوWadi Brada کے علاقے سے نکل جائیں گے۔