File Photo

یمن:آبنائے باب المندب کے قریب جھڑپوں میں پچپن فوجی اور باغی ہلاک
12 جنوری 2017 (07:37)
0

یمن میں آبنائے باب المندب کے قریب جھڑپوں میں پچپن فوجی اور باغی ہلاک ہوگئے ہیں۔

سرکاری فوج نے ضلع Dhubab کا قبضہ دوبارہ حاصل کرنے کیلئے دو دن پہلے کارروائی شروع کی تھی، ضلع Dhubab بحیرہ احمر اور بحیرہ ہند کو ملاتا ہے۔
جھڑپوں کے دوران تینتالیس حوثی باغی اور بارہ فوجی ہلاک ہوئے۔