موسم زیاد ہ تر سرد اورخشک رہے گا:محکمہ موسمیات
12 جنوری 2017 (07:16)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیاد ہ تر سرد اورخشک رہے گا۔ پنجاب اوربالائی سندھ کے میدانی علاقوںمیں صبح اور رات کے اوقات میں بدستوردھند چھائی رہے گی۔

جمعرات کی صبح ریکارڈ کیاگیا بعض بڑے شہروں کا کم سے کم درجہ حرارت:
اسلام آباد ایک ڈگری سینٹی گریڈ
لاہوراور پشاور دو
کراچی گیارہ
کوئٹہ اورمظفر آباد منفی تین
گلگت منفی چھ اور
مری منفی پانچ ڈگری سینٹی گریڈ