12 جنوری 2017 (07:08)
0

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکا اللہ نے قطر کے سرکاری دورے کے دوران قطر کی مسلح افواج کے سربراہ اور Emiri بحریہ کے سربراہ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دفاعی شعبے میں باہمی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پر قطر کیEmiri بحریہ کے کمانڈر نے پاک بحریہ کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور بلند حوصلے کی تعریف کی۔
پاک بحریہ کے سربراہ نے قطر کی فوجی قیادت کو دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے کردار اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے حاصل ہونے والی کامیابیوں کے بارے میں بھی بتایا۔