موضوع تھا ''سماجی فلاح اور ترقی کیلئے شعور اجاگر کرنے میں ریڈیو کاکردار ''

ریڈیوکےعالمی دن کےموقع پرریڈیوپاکستان کےزیراہتمام خصوصی مذاکرہ
12 فروری 2016 (15:32)
0

ریڈیو کے عالمی دن کے موقع پرریڈیو پاکستان اسلام آبادنے قومی نشریاتی رابطے کے لئے خصوصی مذاکرہ پیش کرنے کا اہتمام کیاجس کا موضوع تھا ''سماجی فلاح اور ترقی کیلئے شعور اجاگر کرنے میں ریڈیو کاکردار '' 

مذاکرے کےمیزبان احمدلطیف تھےجبکہ شرکاء میں معروف شاعر،ادیب اورمحقق ضمیرنفیس ،معروف براڈ کاسٹر اظہر جاوید اور معروف صحافی اور تجزیہ نگار عبدالحمید تبسم شامل ہیں ۔