امریکہ کے محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف کوششوںب میں پاکستان سے تعاون ہمارے اپنے مفاد میں ہے۔

امریکہ کادہشتگردی کےمکمل خاتمےتک پاکستان کی مکمل حمایت کےعزم کااعادہ
12 فروری 2016 (12:37)
0

امریکہ نے دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک پاکستان کی مکمل حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔واشنگٹن میں صحافیوں کوبریفنگ دیتےہوئے امریکہ کےمحکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف کوششوںب میں پاکستان سے تعاون ہمارے اپنے مفاد میں ہے۔

نائب ترجمان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو سراہا۔