لڑائی میںایک ایسا گروپ ملوث ہے جسے منشیات کی سمگلنگ کرنے والے گروپ زیٹاس ڈرگ کارٹل کا سرغنہ چلاتا ہے۔

میکسیکو کی جیل میں دوگروپوں کے درمیان تصادم ،52قیدی ہلاک
12 فروری 2016 (11:17)
0

میکسیکو میں مانٹیری کی جیل میں د و گروپوں کے درمیان تصادم میں کم سے کم باون قیدی ہلاک اوربارہ زخمی ہوگئے۔لڑائی میںایک ایسا گروپ ملوث ہے جسے منشیات کی سمگلنگ کرنے والے گروپ زیٹاس ڈرگ کارٹل کا سرغنہ چلاتا ہے۔

جھگڑے کے دوران قیدیوں نے سپلائی روم میں آگ لگا دی۔