وزیراعظم نے سابق گورنر خیبرپختونخوا کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ انسداد پولیو مہم ، عارضی طور پر بے گھر افراد کی بحالی اور جمہوریت کے استحکام کے لئے ان کی خدمات کو طویل عرصے تک یاد رکھا جائے گا۔