وفاقی حکومت قبائلی علاقوں میں بجلی کی فراہمی کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے ایک ارب روپے سے زائد خرچ کررہی ہے
12 اگست 2017 (14:23)
0

وفاقی حکومت قبائلی علاقوں میں بجلی کی فراہمی کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے ایک ارب روپے سے زائد خرچ کررہی ہے۔سرکاری ذریعوں نے ریڈیو پاکستان کے پشاور کے نمائندے کو بتایا کہ تمام سات ایجنسیوں میں پرانی ترسیلی، لائنیں اور ٹرانسفارمر تبدیل کئے جارہے ہیں۔
ذریعوں نے بتایا کہ نئی ترسیلی لائنوں اور ٹرانسفارمر وں کی تنصیب سے ماربل سٹی مہمند کی پیداوار میں اضافہ ہوگا۔