ترکی نے اپنی جنوبی سرحدوں کے دفاع کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے
12 اگست 2017 (12:15)
0

ترکی نے کہاہے وہ کسی بھی خطرے کے پیش نظر اپنی جنوبی سرحدوں کا دفاع کرے گا۔

ترکی کے وزیراعظم بن علی یلدرم نے انقرہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہم اپنی سرحدوں خصوصاً شام اور عراق کے ساتھ ملحقہ سرحدوں پر خودساختہ ریاست کے قیام کی کسی کوششیں کو برداشت نہیں کریں گے۔