File Photo

اوہورو کنیاتا دوبارہ کینیاکے صدرمنتخب ہوگئے
12 اگست 2017 (09:10)
0

اوہورو کنیاتا گزشتہ منگل کو ہونے والے انتخابات میں دوبارہ کینیاکے صدرمنتخب ہوگئے ہیں۔ انہوں نے چون اعشاریہ تین فیصد ووٹ جبکہ ان کے حریف Raila Odinga نے چوالیس اعشاریہ سات فیصد ووٹ حاصل کئے۔

حزب اختلاف نے نتائج کو مسترد کردیاہے۔