مشیر نے کہا کہ حکومت نے ملک کو ترقی و خوشحالی کے راستے پر گامزن کر دیا ہے۔

نفرت کی سیاست کرنیوالے خوشحالی، ترقی کے دشمن ہیں:صدیقی
12 اگست 2016 (22:12)
0

قومی تاریخ اور ادبی ورثہ کے بارے میں وزیر اعظم کے مشیر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ نفرت کی سیاست کرنے والے خوشحالی اور ترقی کے دشمن ہیں۔
وہ جمعہ کے روز اسلام آباد میں اکادمی ادیبات پاکستان کے زیرِ اہتمام یومِ آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں محفل مشاعرہ سے خطاب کر رہے تھے۔
مشیر نے کہا کہ حکومت نے ملک کو ترقی و خوشحالی کے راستے پر گامزن کر دیا ہے۔